جزیلہ اسلم سپریم کورٹ میں پہلی خاتون رجسٹرار تعینات

جسٹس فائز(justice faiz)

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ سنبھالتے ہی بڑے احکامات جاری کردئیے


چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے سپریم کورٹ میں اہم تقرریوں کے احکامات دے دیئے ہیں۔

اعلامیہ کے مطابق جزیلہ اسلم کو رجسڑار سپریم کورٹ تعینات کر دیا گیا ، جزیلہ اسلم رجسٹرار تعینات ہونے والی پہلی خاتون ہیں، اس کے علاوہ ڈاکٹر محمد مشتاق سیکرٹری ٹو چیف جسٹس پاکستان ،عبدالصادق کو چیف جسٹس کا سٹاف افسر لگا دیا گیا ہے۔

ڈالر کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، روپیہ مستحکم

دوسری جانب مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری سرور نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو مبارکباد دی۔

انہوں نے کہا کہ امید ہے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ عدلیہ کا وقار بحال کریں گے۔

سیشن جج اوکاڑہ جزیلہ اسلم پہلی خاتون رجسٹرار سپریم کورٹ تعینات

نئے چیف جسٹس عدلیہ کے حوالے سے عام شہری کی بداعتمادی کا خاتمہ کریں گے۔


متعلقہ خبریں