چیف جسٹس عمرعطابندیال سپریم کورٹ افسران و اسٹاف کیساتھ الوداعی خطاب کے دوران آبدیدہ ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق جسٹس عمرعطابندیال نے دوران خطاب خود کو ڈوبتے سورج سے تشبیہ دی۔
پٹرول کے خرچے میں کمی لانے کے آسان ترین طریقے
چیف جسٹس عمرعطابندیال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کیساتھ بطور سپریم کورٹ جج 9سال بڑے اچھے گزرے۔
میری حالت اب ڈوبتے سورج جیسی ہے،آپ لوگوں کا ابھی وقت پڑا ہے،آپ سب اپنی بھر پور لگن سے کام کریں۔
خفیہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ 270 روپےتک گر گیا
ملک کو معاشی و دیگر چیلنجزکاسامنا ہے،جب سب اکھٹے ہوں گے تو یہ بحران نہیں رہے گا۔