ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں اس وقت بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں جس کی وجہ سے ہر شہری پریشان ہے ۔
بیرون ملک سے بینکنگ چینلز سے پیسے بھیجنے والوں کیلئے انعامی سکیم کااعلان
ڈرائیونگ کے دوران پٹرول کی بچت کیسےکی جائے یہاں ہم آپ کو چند طریقے بتاتے ہیں جن پر عمل کر کے پٹرول کی بچت ممکن ہے۔
ڈرائیونگ سے پہلے آپ سفر کی منصوبہ بندی کریں،ٹائر پریشرکو چیک کیا جائے،غیر ضروری سامان رکھنے سے گریز کریں۔
خفیہ مارکیٹ میں امریکی ڈالر کا ریٹ 270 روپےتک گر گیا
رفتار کے تسلسل کا خیال رکھیں،ڈرائیونگ کرتے وقت بریک لگانے کی بجائے رفتار کم کرنے کو ترجیح دیں۔
ائیر کنڈیشنر کا استعمال مخصوص جگہوں پر کریں،گاڑی کی صفائی رکھیں ،پیٹرول ٹینک کے ڈھکن کا خیال رکھیں،جب گاڑی روکیں تو گاڑی کا انجن بند کر دیں۔
جس حد تک ممکن ہو آخری گیئر میں گاڑی چلائیں اورمحفوظ طریقے سے ڈرائیونگ کریں۔آپ ان ہدایات پر عمل کرکے پٹرول کی بچت کرسکتے ہیں۔