تنگوانی میں گیس پائپ لائن پھٹ گئی، سپلائی معطل


تنگوانی: سندھ کے علاقے تنگوانی میں گیس پائپ لائن زوردار دھماکے سے پھٹ گئی۔

پولیس کے مطابق تنگوانی میں گیس پائپ لائن دھماکے سے پھٹنے کے واقعے میں تخریب کاری کے امکانات کو رد نہیں کیا جا سکتا۔

یہ بھی پڑھیں: نیا پاکستان بنا نہ انصاف ملا اور نہ ہی روزگار ملا، پرویز خٹک

گیس پائپ لائن پھٹنے سے متعدد شہروں کو گیس کی سپلائی معطل ہو گئی جبکہ پولیس اور حساس اداروں کے اہلکار جائے وقوعہ پر پہنچ گئے۔


متعلقہ خبریں