بھارت نے اہم میچ میں سری لنکا کو شکست دیکر ایشیا کب فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کولمبو میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا کی ٹیم 214 رنز کے تعاقب میں 41.3 اوورز میں 172رنز پر ڈھیر ہوگئی ۔
انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن نے پاکستان سے اولمپک کوالیفائر ایونٹ کی میزبانی واپس لے لی
پاکستان کو فائنل میں پہنچنے کیلئے اب سری لنکا کو ہرانا ہوگا۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان فیصلہ کن مقابلہ 14 ستمبر کو کولمبو میں کھیلا جائیگا۔
ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی
لیکن پاکستانی فینز کو اب یہ دعا بھی کرنا ہوگی کہ 14 ستمبر کو کولمبو میں بارش میچ متاثر نہ کرے
اگر میچ کا نتیجہ نہ آیا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ مل گیا تو پھر نیٹ رن ریٹ پر پاکستان ٹیم فائنل کی دوڑ سے آؤٹ ہوجائےگی اور بھارت کی ٹیم کے ساتھ سری لنکا فائنل کھیلےگا۔