صرف پاک بھارت میچ کیلئے ریز روڈے رکھنے پر بنگلہ دیشی اور سری لنکن کو چز پھٹ پڑے۔
تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی کوچ چند یکا ہتھور اسنگھے نے کہا ہے کہ 6رکنی ٹیکنیکل کمیٹی میں تمام شریک ملکوں کے نمائندے شامل ہیں ،ان کو فیصلہ کرنا چاہیے تھا۔
شبمن گِل بھی بابراعظم کے مداح ،تعریفوں کے پل باندھ دیئے
انھوں نے طے کر لیا تو اب میں کیا تبصرہ کر سکتا ہوں، ہمیں بھی اپنے میچز کیلیے ریز روڈے ملنا چاہیے تھا۔
دوسری جانب سری لنکن کوچ کرس سلور ووڈ نے کہا کہ فیصلے پر حیرت ہوئی مگر ہم منتظم نہیں ہیں۔
قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا تنازع پھر سر اٹھانے لگا
میچ فیصلہ کن ہونے سے پاکستان اور بھارت میں سے کسی ایک کو 2 پوائنٹس حاصل ہوں گے مگر دوسروں کا مقابلہ نہیں ہو تا تو ان کو ایک ایک ہی مل سکے گا۔
واضح رہے ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں روایتی حریفوں کا میچ اتوار کو بارش کی وجہ سے مکمل نہ ہوا تو پیر کو دوبارہ شروع ہو گا۔