مسلم لیگ ق کی اہم رہنما نے استحکام پاکستان میں شمولیت کا اعلان کر دیا


مسلم لیگ (ق) کی سینئر مرکزی رہنما سمیرا ساہی نے استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ 

پاکستان مسلم لیگ ق کی رہنماسمیرا ساہی نے صدر آئی پی پی لاہور ڈاکٹر مراد راس سے مرکزی سیکریٹریٹ میں ملاقات کی ہےاس موقع پر انہوں نے عبدالعلیم خان اور جہانگیر ترین کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا۔

جہانگیر ترین نے ایک اور بڑی اہم وکٹ گرا دی

ڈاکٹر مراد راس نے سمیرا ساہی کو پارٹی میں خوش آمدید کہا اور اس موقع پر خاتون رہنماء کو پارٹی پرچم کا مفلر پہنایا گیا۔

 


متعلقہ خبریں