نگران وزیراعظم کے اعلان کیساتھ ہی استحکام پاکستان پارٹی متحرک ہو گئی ۔
آئی پی پی نے لاہور، بہاولپور، گوجرانوالہ، سرگودھا اور ساہیوال کے ڈویژنل عہدیدار مقرر کردیے ہیں۔
استحکام پاکستان پارٹی کا عام انتخابات عقاب کے نشان پر لڑنے کا اعلان
رپورٹس کے مطابق مراد راس کو لاہور ڈویژن کا صدر، میاں خالد محمود کو جنرل سیکرٹری اور سردار تنویر الیاس کو آزاد جموں کشمیر کا پارٹی صدر نامزد کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ استحکام پاکستان پارٹی فی الحال رجسٹر نہیں، اس لیے انتخابی نشان کی اہل نہیں ۔