سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے علاقے مزبند رینج میں آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

Pak Army

سکیورٹی فورسز نے کیچ کے علاقے مزبند رینج میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ایک زخمی حالت میں گرفتارہوا۔

سابق آئی جی خیبر پختونخواکے بھائی اغواکے بعدقتل

دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمدہوا۔ہلاک دہشتگرد سویلین اور سکیورٹی فورسز کیخلاف مختلف کارروائیوں میں ملوث تھے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خاتمے اور دشمنوں کے مذموم عزائم کو ناکام بنانے کیلئے پرعزم ہیں۔


متعلقہ خبریں