پاکستانی اداکارہ صبا قمر کو یو اے ای کا گولڈن ویزامل گیا

saba qamar

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی معروف اداکارہ صبا قمر کو10 سالہ رہائشی گولڈن ویزا دے دیا۔

اداکارہ صبا قمر نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اس اعزاز کو قبول کرتے ہوئے متحدہ عرب امارات کا شکریہ ادا کیاہے ۔

شاداب خان کو گولڈن ویزا مل گیا

انہوں نے اسٹوری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ دبئی نے ہمیشہ پاکستانی فنکاروں کو خیر سگالی کا پیغام دیا ہے اور انھیں کام کے بہترین مواقع فراہم کیے ہیں۔


متعلقہ خبریں