تماشہ خانہ” کیس کا فیصلہ ، ایک بار پھر قانون کا خون ہو گیا ، مونس الہیٰ”

مونس الٰہی اہلیہ

ق لیگ جان بوجھ کر حکومت پر دباؤ بڑھارہی ہے، مسئلہ مونس الہیٰ کو وزیر بنانے کا ہے، ذرائع—فائل فوٹو۔


سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی نے کہا ہے کہ “تماشہ خانہ” کیس کا پہلے سے طے شدہ فیصلہ سنا دیا گیا۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں مونس الہٰی نے کہا کہ پاکستان میں ایک دفعہ پھر قانون کا خون ہو گیا ہے۔

پرویز الہیٰ کی پارٹی صدارت چھوڑنے کی افواہیں، مونس الہیٰ نے وضاحت کر دی

انہوں نے مزید کہا کہ قوم کے مقبول ترین لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا، پی ڈی ایم کے سازشی ٹولے کو عوام کبھی معاف نہیں کریں گے۔


ٹیگز :
متعلقہ خبریں