مالی تنگدستی، پاکستان روس سے سستا تیل منگوانے کا ہدف پورا نہیں کرپائیگا

russia oil

وہی ہوا جس کا ڈر تھا روسی تیل سے متعلق بڑی خبر آگئی


پاکستان اپنی ضرورت کا دو تہائی تیل روس سے منگوانے کے ہدف کو پورا نہیں کر سکے گا۔

واٹس ایپ نے شاندار فیچر متعارف کروا دیا

ماہرین کے مطابق اس میں رکاوٹ  پاکستان کے پاس غیر ملکی زرمبادلہ کی کمی ہے اور دوسرا پاکستان کی ریفائنریوں اور بندرگاہوں کی محدود صلاحیتیں ہیں۔

پورا ہفتہ مون سون بارشوں کی پیشگوئی

مالی طور پرتنگدست پاکستان روس کا تازہ ترین گاہک ہے ۔ روسی ریل کا پہلا کارگو جون میں پاکستان آیا تھااور دوسرے کےلیے مذاکرات کا عمل جاری ہے۔

 


متعلقہ خبریں