سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال کا (ن) لیگ میں شمولیت کا امکان

الیکشن

سابق وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان کے پاکستان مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کا امکان ظاہر کر دیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی(بی اے پی ) کے سابق صدر وسابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال جلد ہی پارٹی چھوڑ کر ن لیگ کے قافلے میں شامل ہو جائیں گے۔

ورکرز کنونشن میں شرکت کا پروگرام آخری وقت میں منسوخ کیا،حافظ حمد اللہ

سابق وزیراعلی جام کمال ن لیگ کی چیف آرگنائزر مریم نواز شریف سے ملاقات کر چکے ہیں، وہ پہلے ہی بلوچستان عوامی پارٹی چھوڑنے کا عندیہ  دے چکے ہیں۔

 


متعلقہ خبریں