سانحہ 9 مئی ، پی ٹی آئی کے 22 رہنما اشتہاری قرار July 24, 2023 ویب ڈیسک سانحہ 9 مئی میں 22 پی ٹی آئی رہنماؤں کو اشتہاری قرار دیدیا گیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت نے 9 مئی واقعات میں میاں اسلم اقبال، حماد اظہر، فرخ حبیب سمیت پی ٹی آئی کے 22 رہنماؤں کو عدالت پیش نہ ہونے کے باعث اشتہاری قرار دیا ۔ ملزموں کیخلاف تھانہ سرور روڈ میں مقدمات درج ہیں۔ ٹیگز :pti leaders متعلقہ خبریں پی ٹی آئی کو مذاکرات کرنے ہیں تو اسپیکر کی میز پر لوٹنا ہو گا، طلال چودھری اراکین کی معطلی، اسپیکر پنجاب اسمبلی سے اپوزیشن رہنماؤں کی ملاقات بے نتیجہ ختم عالیہ حمزہ اجلاس میں نہ بلانے پر اپنی ہی قیادت پر برس پڑیں