قرآن کی بیحرمتی ، مفتی تقی عثمانی کا سویڈن کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان

Mufti Taqi Usmani

پاکستانی لڑکیوں کی عالمی مقابلہ حسن میں شرکت مفتی تقی عثمانی کا شدید ردعمل


وفاق المدارس کے صدر مولانا مفتی محمد تقی عثمانی نے دوبارہ قرآن کریم کی بے حرمتی پرسویڈن کی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔

مفتی تقی عثمانی نے عالم اسلام کے تمام ممالک سے سویڈن سے اپنے سفیر واپس بلانے اور سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلمان حکمران عالمی سطح پر ایسی گستاخانہ حرکتوں کے خلاف قانون منظور کروائیں ۔

قرآن پاک کی بیحرمتی، سویڈن کا سفیر ملک بدر

مولانا انوار الحق، مولانا عبیداللہ خالد، مولانا سید سلیمان بنوری، مولانا سعید یوسف، مولانا حنیف جالندھری نے بھی سویڈن میں سرکاری سرپرستی میں قرآن کریم کی بے حرمتی پر شدید غم و غصہ کا اظہارکیا ہے۔


متعلقہ خبریں