سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ

سونا gold

کاروباری ہفتے کے آخری روز ملک میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق جمعے کے روز سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 8 ہزار400 روپے ہو گئی۔

اس کے علاوہ 10گرام سونے کی قیمت515روپے اضافے سے ایک لاکھ 78ہزار670 روپے ہو گئی۔


متعلقہ خبریں