چیئرمین نادرا طارق ملک نے استعفیٰ دیدیا


نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے استعفیٰ دیدیا۔

ذرائع کے مطابق وزیر اعظم سے ملاقات میں چیئرمین نادرا نے اپنا استعفیٰ پیش کیا۔

نادرا کے 30 مراکز میں پاسپورٹ کاؤنٹر قائم

اس سے قبل وزیر داخلہ رانا ثںا اللہ نے کہا تھا کہ چیئرمین نادرا پر کوئی دبائو نہیں ،سیکریٹری داخلہ سے کوئی تلخ کلامی نہیں ہوئی۔

وزیراعظم ہمیشہ سب کو ساتھ لیکر چلتے ہیں اس لئے اختلاف کی کوئی صورت نہیں ۔


متعلقہ خبریں