پیپلز پارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے اعلان کیا ہے کہ کل پیپلزپارٹی بھرپورطریقے سے احتجاج میں شرکت کرے گی
تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس کرتےہوئے انہوں نے کہاکہ ملک میں موجودہ بحرانوں کاذمہ دارعمران خان ہے۔
نیب حراست میں بھی عمران خان رابطے میں تھے، وکیل نے بھانڈا پھوڑ دیا
پنجاب اورخیبرپختونخوا الیکشن سے متعلق فل کورٹ نہیں بنایا گیا،ہم سوموٹو ایکشن کو مسترد کرتے ہیں،ملک میں آئین اور قانون کی بالادستی کیلئے اچھے منصف چاہیے۔
11مئی کو عمران خان کی طلبی کے وقت وہ ملزم تھا،سپریم کورٹ کے بینچ نے اسے بے گناہ قرار دیا ،کیا وجوہات تھیں کہ عمران خان کی گرفتاری غیر قانونی قرار ددیدی؟
عمران خان کو بتانا چاہتےہیں کہ آپ کے گھر بھی ادھر ہی قائم ہیں، رانا ثنا اللہ
سپریم کورٹ کے فیصلے کے مطابق وہ آزاد تھا،سپریم کورٹ نے اس کی تحقیقات اور تفتیش کرنے سے بھی منع کیا۔