عمران خان اور مسرت چیمہ کی مبینہ آڈیولیک


عمران خان اور مسرت چیمہ کی مبینہ آڈیولیک ہوگئی ۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور مسرت چیمہ کی ایک مبینہ آڈیو لیک ہوئی ہے ، جس میں وہ ایک دوسرے سے مکالمہ کرتے سنائی دے رہے ہیں ۔

جی مسرت کیا صورتحال ہے،عمران خان

سرپیغام پہنچایا ہے ہم ہائیکورٹ میں بیٹھے ہوئے ہیں،ہم نےکہا خان صاحب کولائیں ہم نہیں جائیں گے،مسرت چیمہ

خواجہ حارث وہاں موجود ہیں،عمران خان

خواجہ حارث اور سلمان صفدر دونوں میرے ساتھ موجود ہیں،مسرت جمشید

جو حرکت انہوں نے کی،سپریم کورٹ میں اس پر کارروائی کریں ۔یہ جو چیف جسٹس ہیں یہ کیا کر رہے ہیں، عمران خان

سلمان صفدر کو کہا ہے انہیں کہیں عدالت میں پیش کریں،آپ کا کیس چیف جسٹس کے پاس لگا ہوا ہے، مسرت جمشید چیمہ

کیا اس کو میسج پہنچ گیا ہے ، عمران خان

سر میں نے پیغام پہنچا دیا ہے،مسرت جمشید چیمہ


ٹیگز :
متعلقہ خبریں