کارکنوں کو کہتا ہے جیلیں بھرو خود چوہا گھر چھپ گیا ہے، خواجہ آصف

پاک ایران گیس پائپ لائن

رہنما مسلم لیگ ن خواجہ آصف نے کہا کہ ساری پارٹی کوکہتا ہے کہ جیلیں بھردو لیکن خود چوہا گھر چھپ گیا ہے۔

خواجہ آصف نے کسی کا نام لیے بغیر تنقیدی ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ورکروں کوآوازیں دے رہا ہے زمان پارک پہنچو مجھے بچاؤ، عدالت کوکہتا ہے میں بزرگ وعمر رسیدہ زخمی ہوں حاضر نہیں ہوسکتا، اسکے ساتھی دو دن قید ہوتے ہیں تو ٹی وی پہ بیٹھ کےروتے ہیں.

انہوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا حوالہ دیتے ہوئے یہ بھی لکھا کہ نواز شریف تھا بیٹی کا ہاتھ پکڑے وطن واپس قید کاٹنے آگیا تھا۔


متعلقہ خبریں