عمران خان کو فوج سے ہمارے اپنےاندر کے لوگوں نے لڑوایا، سردار تنویر الیاس

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے وزرا کو قلمدان سونپ دیئے: نوٹی فکیشن جاری

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویرالیاس نے کہا ہے کہ عمران خان کو فوج سے ہمارے اپنےاندر کے لوگوں نے لڑوایا ہے۔

ایک انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ جنرل باجوہ عمران خان کے بہت بڑے محسن تھے۔ الیکشن سے پہلے اور بعد میں جنرل باجوہ نے عمران خان کو سپورٹ کیا۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ،ہماری پارٹی پر سب کی نظریں لگی ہوئی ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے لوگوں نے باجوہ کیخلاف زبان استعمال کر کے زیادتی کی ہے۔


متعلقہ خبریں