اسلام آباد: انسداد دہشت گردی کی عدالت نے رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور کر لی ہے۔
کارکن آمنے سامنے، رکن قومی اسمبلی گرفتار، کے پی کے پولیس اہلکار کی فائرنگ
انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم این اے صالح محمد کی ضمانت منظور کرتے ہوئے ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دیا ہے۔
رکن قومی اسمبلی صالح محمد کی ضمانت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج راجہ جواد عباس نے منظور کی ہے۔
اتنی جلدی کیا ہے؟عمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے باہر صالح محمد کے گارڈ سے گولی چل جانے پر مقدمہ درج کیا گیا تھا۔