شوکت ترین کی آڈیو کال میں کچھ بھی غیر قانونی یا غلط نہیں، شیری مزاری

پی ٹی آئی رہنما ڈاکٹر شیریں مزاری رہائش گاہ سے پھر گرفتار

رہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کے آڈیو کال میں کچھ بھی غیر قانونی یا غلط نہیں ہے۔

اپنے آفیشل ٹوئٹر اکاونٹ پر شیری مزاری نے لکھا کہ حکومت آئی ایم ایف سے جن شرائط پر قرض لے رہی ہے۔ ہم نے عوامی سطح پر ان شرائط کی مخالفت کی ہے۔

آڈیو کال میں کچھ بھی غیر قانونی یا غلط نہیں تاہم عدالتی حکم کے بغیر آڈیو ٹیپ کرنا غیر قانونی اور جرم ہے.


متعلقہ خبریں