کورونا کے مزید 371 کیسز رپورٹ


اسلام آباد: ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا وائرس سے مزید  ایک مریض  انتقال کر گیا۔

قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کورونا کے مزید 371 کیسز رپورٹ ہوئے اور کورونا مثبت کیسز کی شرح 2.76 فیصد رہی۔


این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے میں 13 ہزار 439 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جبکہ  عالمی وبا کورونا سے متاثرہ 184 مریضوں کی حالت تشویش ناک رہی۔

 


متعلقہ خبریں