ڈالر آوٹ آف کنٹرول، ایک دن میں 10 روپے مہنگا

ڈالر

پاکستان میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر مزید کم ہوتی جا رہی ہے۔

آج ڈالر 8 روپے80 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 225 روپے کا ہوگیا ہے، ہر روز ڈالر تاریخ کی نئی بلند ترین سطح کوچھو رہا ہے، گزشتہ روزڈالر215 روپے 20 پیسوں پربند ہوا تھا۔

شہبازحکومت کےدوران ڈالر 40 روپے7 پیسےتک مہنگا ہوچکا ہے جبکہ پی ٹی آئی حکومت میں ڈالر 58 روپے88 پیسےتک مہنگا ہواتھا۔

 


متعلقہ خبریں