صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

earthquake

پشاور: صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ،شدت5.3ریکارڈ

ہم نیوز کے مطابق زلزلے کے جھٹکے پشاور، صوابی اور مالا کنڈ سمیت گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں جس کے بعد لوگوں کی بڑی تعداد کلمہ طینہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں و دفاتر سے باہر نکل آئی۔

گلگت، اسکردو، گانچھے، شگر اور چلاس سمیت گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکوں کے حوالے سے تاحال کسی قسم کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی ہے۔


متعلقہ خبریں