ڈالر پھر مہنگا، انٹربینک میں 200 کا ہوگیا

فائل فوٹو


پیٹرول کی ڈبل سنچری کے بعد ڈالر کی دوبارہ ڈبل سنچری ہو گئی،  انٹربینک میں ڈالر 2.38 پیسے مہنگا ہوگیا۔

فاریکس ڈیلرزکے مطابق انٹربینک میں ڈالر 200.30 کا ہوگیا، جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 201 روپے میں فروخت ہورہا ہے۔

 


متعلقہ خبریں