جہانگیر ترین اور عمران خان کو آپس میں بات کرنی چاہیے، اسحاق خاکوانی


جہانگیر ترین گروپ کے رہنما اسحاق خاکوانی نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور عمران خان دوست تھے انہیں آپس میں بات کرنی چاہیے۔

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج جہانگیر ترین کی گروپ کا اجلاس ہے، 5 یا 6 دن تک جہانگیر ترین وطن واپس آ جائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ شاہ محمود قریشی نے پارٹی میں منفی کردار ادا کیا ہے، علیم خان خود آئے اور 2،4 گھنٹے بھی مستحکم نہیں رہ سکے۔


متعلقہ خبریں