عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں کے اثرات روکنا اولین ترجیح ہے، وزیراعظم

بات سنیں: ہم نہیں جارہے، دیکھتے جائیں، شہباز شریف اچکن نہیں پہن سکے گا، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ترقی پذیرممالک عالمی سطح پر بڑھتی قیمتوں سے زیادہ متاثر ہو رہے ہیں ،اس کےاثرات روکنا اولین ترجیح ہے۔

ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اعلیٰ سطح اجلاس ہوا جس میں معاشی صورتحال اورعالمی سطح پر اشیا ضروریہ کی بڑھتی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔

اس کے علاوہ اجلاس میں پاک روس تعلقات میں پیشرفت پر بھی گفتگو کی گئی۔

احساس ہے مہنگائی کی وجہ سےتنخواہ دار طبقہ مشکل میں ہے، وزیراعظم

اجلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا کہ عالمی سطح پرتیل کی قیمتیں 100ڈالرفی بیرل سےزائدہوگئی ہیں جب کہ گیس کی قیمتوں میں بھی 3 سے 5 گنا اضافہ ہوا ہے۔


متعلقہ خبریں