چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو دبئی روانہ

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو دبئی روانہ

کراچی: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو دبئی روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ دبئی میں تین دن قیام کریں گے۔

سندھ کے بلدیاتی قانون کو کالا قانون کہنے والوں کا منہ کالا ہو گا، بلاول

ہم نیوز نے اس ضمن میں پارٹی کے ذمہ دار ذرائع سے بتایا ہے کہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو امارات ایئر لائن کی پرواز EK – 603 سے دبئی روانہ ہو ئے ہیں۔

خان صاحب کا ہیلتھ کارڈ صحت کے نظام پر ڈاکہ ہے، بلاول بھٹو

ذمہ دار ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو آج دبئی ایکسپو میں منعقد ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

کالا قانون عوام کی حق تلفی ہے، بلاول کی بوکھلاہٹ نظر آرہی ہے: عامر خان

ہم نیوز کو ذرائع نے بتایا ہے کہ چیئرمین پی پی بلاول بھٹو سرمایہ کاری کانفرنس میں شریک سرمایہ کاروں سے خطاب بھی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کا دبئی میں تین دن تک قیام رہے گا۔


متعلقہ خبریں