سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا وکالت کا لائسنس بحال


سابق جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کا وکالت کا لائسنس بحال کردیا گیا۔

ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں انرولمنٹ کمیٹی کے اجلاس میں شوکت عزیز صدیقی کا لائسنس بحال کیا ہے۔

سابق جج شوکت عزیز صدیقی کو اب بطور وکیل پریکٹس کی اجازت ہو گی۔


متعلقہ خبریں