علیزے شاہ کی فلک شبیر کے ساتھ تصویر وائرل


معروف گلوکار فلک شبیر اور اداکارہ علیزے شاہ کی گانے کی شوٹ کے دوران بنائے گئی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔

ہم ٹی وی کے مقبول ترین ڈرامہ سیریل ’ عہد وفا ‘ میں ڈاکٹر دعا کا کردار نبھانے والی اداکارہ علیزے شاہ اور معروف گلوکار فلک شبیر نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی ہیں۔

مداح اپنی پسندیدہ اداکارہ اور گلوکار کو ایک ساتھ دیکھ کر بہت خوشی کا اظہار کر رہے ہیں۔

علیزے شاہ نے اپنی تصویر کے کیپشن میں اگلے پراجیکٹ کا اشارہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ جلد آ رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)


ٹیگز :
متعلقہ خبریں