ٹی 20 ورلڈکپ، شکیب الحسن کی سب سے زیادہ وکٹیں

Shakeeb

دبئی: بنگلہ دیش کے کھلاڑی شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے۔

بنگلہ دیش کے کھلاڑی شکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سب سے زیادہ 41 وکٹیں حاصل کر لیں جس کے بعد وہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اب تک سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پاک بھارت ٹاکرا: شاہد آفریدی نے کیا کہا؟

پاکستان کرکٹ ٹیم کے شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 39 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔


متعلقہ خبریں