ٹرین حادثہ: جی اوسی پنو عاقل کی جانب سے ریسکیو ریلیف سنٹر قائم

شمالی وزیرستان: میران شاہ، سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 جوان شہید

راولپنڈی: ڈی جی رینجرز سندھ اور جی اوسی پنوعاقل نے ٹرین حادثے کی جگہ کا دورہ کر کے جاری ریلیف کے کاموں کا جائزہ لیا ہے۔

گھوٹکی: ٹرینوں میں تصادم، 40 افراد جاں بحق ،100 سے زائد زخمی

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی اوسی پنوعاقل کی جانب سے ریسکیو ریلیف سنٹر قائم کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق پنوعاقل میں قائم کیا گیا ریلیف کنٹرول سنٹر ریلیف و ریسکیوک وششوں کی تکمیل تک جاری رہے گا۔

ٹرین حادثہ: جاں بحق افراد کے لواحقین کو فی کس 15 لاکھ روپے دینے کا اعلان

آئی ایس پی آر کے مطابق تمام زخمیوں کو شیخ زید اسپتال رحیم یارخان اور سی ایم ایچ پنوعاقل منتقل کردیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں