اسلام آباد : کورونا کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ

فائل فوٹو


وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں عالمی وبا کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

ضلعی ہیلتھ آفیسر کی ٹوئٹ کے مطابق اسلام آباد میں ایک دن میں 7.7 کی شرح سے 620 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

انہوں نے بتایا کہ دارالحکومت میں کورونا کے مجموعی کیسز پچاس ہزار سے بڑھ گئے ہیں۔

اسلام آباد میں اب تک کورونا سے 536 افراد زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔


متعلقہ خبریں