پنجاب نے پی ڈی ایم کو مسترد کرکے اپنا فیصلہ دے دیا، بابر اعوان

ہم 25 مئی کو نہیں بھولیں گے، سب کو حساب دینا ہو گا، بابر اعوان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے دعویٰ کیا ہے کہ پنجاب نے پی ڈی ایم کو مسترد کرکے اپنا فیصلہ دے دیا ہے۔

عوام کو لوٹنے والے سیاسی مداری ایک بار پھر اکٹھے ہو گئے، شاہ محمود

ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم کے مشیرپارلیمانی امور بابراعوان نے کہا ہے کہ دو ماہ تیاری کی گئی اور دو ہفتے سے مریم نواز نے لاریوں کے ترلے و منتیں کیں۔

انہوں نے کہا کہ مریم نواز کی منتوں اور ترلوں کے باوجود لاہوری تو کیا خود پارٹی کارکنان بھی باہر نہیں نکلے ہیں۔

لاہوریوں کا شکریہ! جلسے میں شرکت سے اجتناب برتا، شبلی فراز

ہم نیوز کے مطابق وزیراعظم کے مشیر برائے پارلیمانی امور بابر اعوان نے دعویٰ کیا کہ مینار پاکستان کے ایک کونےمیں چند ہزارکرسیاں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنڈال بھی خالی ہے۔


متعلقہ خبریں