کراچی: بلدیہ، بسوں میں تصادم، متعدد افراد زخمی July 9, 2020 ویب ڈیسک کراچی: شہر قائد کے علاقے بلدیہ میں دو بسوں کے درمیان ہونے والے تصادم کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ ہم نیوز کے مطابق حادثہ بلدیہ نمبر 2 میں پیش آیا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق زخمیوں کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ٹیگز :بسوںبلدیہتصادمکراچی متعلقہ خبریں چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نےوزیرستان کےسیشن جج کے اغوا کا نوٹس لے لیا سکیورٹی فورسزکی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 1دہشتگرد ہلاک، ایک زخمی پی ٹی آئی کے لوگ حکومت کیساتھ رابطےمیں ہیں، فیصل واوڈا کا دعوی