میجر جنرل عامر اکرام پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات


اسلام آباد: میجر جنرل عامر اکرام پاکستان ہیلتھ ریسرچ کونسل کے نئے اگزیکٹو ڈائریکٹر تعینات کر دیے گئے ہیں۔

میجر جنرل عامر اکرام پہلے سے قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ)  پاکستان  کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر کے طور پربھی فرائض انجام دے رہے ہیں۔

این آئی ایچ کی قومی اور بین الاقومی سطع پر حیثیت کو بڑھانے کے لیے میجر جنرل عامر اکرام نے زبردست اقدامات اٹھائے ہیں۔

میجر جنرل عامر اکرام تعلیم اور تحقیق کے شعبے میں قومی اور بین الاقوامی سطع پر شہرت رکھتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیے: قومی ادارہ صحت میں سرکاری حکام کیلیے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد


متعلقہ خبریں