رویت ہلال کمیٹیاں ختم نہیں کیں،مولانا نور الحق 

فائل فوٹو۔–


اسلام آباد: وزیر برائے مذہبی امور مولانا نور الحق نے کہا ہے کہ رویت ہلال کمیٹیاں ختم نہیں کی گئیں بلکہ چاند کے تنازعات کے حل کے لیے کمیٹیاں بنائی ہیں۔

انہوں نے واضح کیا کہ ٹوئٹر پر ان کے جعلی اکاؤنٹس بنائے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ سوشل میڈیا پر رویت ہلال کمیٹیاں ختم کرنے کے حوالے سے خبریں گردش کررہی تھیں۔


متعلقہ خبریں