رینجرز نے ڈی چوک کلیئر کرالیا احتجاجی مظاہرین کو خیبر پلازہ سے آگے تک دھکیل دیا

چائنہ چوک پر مظاہرین اور سیکیورٹی اداروں کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں

پی ٹی آئی کا مرکزی قافلہ 26 نمبر چونگی پہنچ گیا،شدید جھڑپیں،شیلنگ

جڑواں شہروں میں رینجرز، ایف سی، ایلیٹ فورس اور پولیس کی بھاری نفری تعینات ہے۔

پی ٹی آئی کا احتجاج، اہم شاہراہیں بند، اسلام آباد سیل

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا صوابی سے مرکزی قافلے کی قیادت کرتے ہوئے اسلام آباد کی طرف روانہ ہوں گے

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے 200 کارکنان گرفتار

پولیس کی 27 ٹیموں نے اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا۔

اسلام آباد اور ریاض کو جڑواں شہر قرار دینے کی تجویز

4300 بھکاریوں کے نام ای سی ایل میں شامل کیے گئے ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی

24 نومبر کا احتجاج، وزارت داخلہ کا سخت ترین اقدامات کا فیصلہ

احتجاج میں شامل شرپسند افراد کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں مزید 2 ماہ کیلئے دفعہ 144 میں توسیع

عوامی اجتماع، جلسے جلوس اور ریلیوں پر پابندی ہوگی،نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد میں فضائی آلودگی کے باعث دفعہ 144 نافذ

دفعہ 144 کے احکامات کا اطلاق فی الفور کر دیا گیا جو آئندہ 2 ماہ تک کے لیے ہو گا۔

اسلام آباد میں گاڑیوں کے کالے شیشوں ، فینسی نمبر پلیٹ پر پابندی عائد

2013 سے کالے شیشوں کے حوالے سے این او سی پر پابندی عائد ہے

ایس سی او کانفرنس کے انتظامات مکمل، سیکیورٹی سخت

اسلام آباد پولیس نے کانفرنس کے باعث ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا۔

ٹاپ اسٹوریز