نیب کی حمزہ اور سلمان شہباز کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش


اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) کی جانب سے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) میں ڈالنے کی سفارش کی ہے۔

نیب کے مطابق دونوں ملزمان کے خلاف مقدمات کی تحقیقات جاری ہیں اور ضمن میں یہ سفارش کی گئی ہے اور وزارت داخلہ کو بھی اس حوالے سے خط لکھ دیا گیا ہے۔

ترجمان نیب کے مطابق دونوں ملزمان کا نام ای سی ایل  ڈالنے سے متعلق خط لکھنے کی وجہ دونوں افراد کا ملک سے فرار ہونے کا خدشہ ہے۔

واضح رہے کہ نیب ذرائع  کے مطابق سلمان اور حمزہ  شہباز پر آمدن سے زائد اثاثے رکھنے کا الزام ہے۔


متعلقہ خبریں