عمر ایوب، عامر مغل اور حفیظ الرحمان سمیت دیگر غیر حاضر ملزمان کو اشتہاری قرار دے دیا گیا
خیبرپختونخوا
پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر کو اپنے سرکاری فرائض کے سلسلے میں بیرون ملک سفر کی اجازت دے رکھی تھی
تحریک انصاف نے اندرونی خلفشار پر قابو پانے کے لیے اسد قیصر کو میدان میں اتار دیا۔ خیبرپختونخوا حکومت اور تنظیم کے درمیان معاملات اب یہ کمیٹی چلائے گی۔
ایک سیاسی جماعت کو انتخابی سرگرمیوں میں رکاوٹوں کا سامنا ہے، خط
فتنہ الخوارج کے کمانڈر نے ویڈیو پیغام میں سیکیورٹی اداروں کو دھمکیاں اور چیلنج بھی دیا تھا
شہری غیر ضروری طور پر دھوپ میں نکلنے سے گریز کریں، حکام
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے مختلف اوقات میں کئی آپریشنز بھی کیے جا چکے ہیں
ملازمین کو بروقت مالی سہولت فراہم کرنے کیلئے تنخواہوں کی ادائیگی جلد کرنے کا فیصلہ کیا گیا
ہر رکن صوبائی اسمبلی کو سو سو کارکنوں کو ساتھ لے کر اڈیالہ پہنچنے کا ہدف دیا گیا