پنجاب میں کورونا سے مزید 383 افراد متاثر

 پنجاب میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 14 ہزار584 ہو گئی ہے جبکہ 252 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔

ایک گھنٹے میں کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ، کٹ تیار

صدر نے کہا کہ یہ کسی قوم کی ترقی کے لئے بہت ضروری ہے تاکہ ہم اپنے آپ کو بچاسکیں۔ اس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ ہم دوسروں پر انحصار نہیں کرتے، یہی خودمختاری ہے ، جسے ہر ایک کو سمجھنا چاہئے

کورونا ویکسین پر امریکہ کا پہلا حق قرار دیے جانے پر فرانسیسی حکومت برہم

‘ویکسین کو عالمی حیثیت حاصل ہونی چاہیے، دوا کو مارکیٹ کی قوتوں کے تابع نہیں ہونا چاہیے۔’

امریکہ: کورونا ویکسین کی تیاری کے لیے آپریشن کا اعلان

امریکہ کو ویکسین کی تیاری کے حوالے سے بہت جلد اہم نتائج حاصل ہونے والے ہیں، صدر ٹرمپ کا دعویٰ

کورونا کے دوران دوسری بیماریوں کا پھیلاوَ خطرناک ہے، ظفر مرزا

حکومت نے رش والی جگہ پر ماسک پہننا لازمی قراردے دیا ہے، معاون خصوصی برائے صحت

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 15ہزار کے قریب پہنچ گئی

پاکستان میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 26 فروری 2020 کو کراچی میں رپورٹ ہوا تھا جس کے ایک ماہ بعد یعنی 25 مارچ تک کیسز کی تعداد ایک ہزار تک پہنچ چکی تھی

طبی عملے کی رہنمائی کیلئے آئی ایس پی آر نے دستاویزی فلم تیار کر لی

پاکستان میں کورونا وائرس کے خلاف برسرپیکار طبی عملے کی رہنمائی کیلئے پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) نے دستاویزی فلم تیار کی ہے

لیڈی ریڈنگ اسپتال: ڈاکٹرز سمیت طبی عملے کے 77 افراد کورونا کا شکار

پی پی ایز سمیت دیگر حفاظتی سامان فراہم نہ کیا گیا تو صورتحال سنگین ہو سکتی ہے، مراسلہ

عالمی رہنماؤں نے کورونا ویکسین کی مفت فراہمی کا مطالبہ کردیا

کورونا ویکسین کے جملہ حقوق محفوظ نہیں ہونے چاہئیں، عمران خان سمیت 140 رہنماؤں کا خط

دبئی میں ریپڈ کورونا ٹیسٹ پر پابندی عائد

رپورٹس کے مطابق کورونا کے ریپڈ ٹیسٹ نے کئی لوگوں کے ٹیسٹ مثبت قرار دیے جبکہ ان کو کورونا کا مرض لاحق نہیں تھا

ٹاپ اسٹوریز