راولپنڈی اور مری میں ڈینگی کے وار جاری، 24 گھنٹوں میں 11 نئے کیسز رپورٹ

راولپنڈی میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 159، مری میں 81 تک جا پہنچی، درجنوں اسپتالوں میں زیر علاج

غیر معمولی سیلاب کے باعث بیماریوں کا پھیلاؤ،قومی ادارہ صحت کی ایڈوائزری جاری

ہیضہ، ٹائیفائیڈ سمیت دیگر بیماریوں کے پھیلاؤ کے خطرے میں اضافہ ہوا،مچھر سے پھیلنے والی بیماریوں کے امکانات بھی بڑھ گئے

اسلام آباد میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 197 تک پہنچ گئی

شہری علاقوں میں ڈینگی کے 8 اور دیہی علاقوں میں 6 نئے مریض رجسٹرڈ

لاہور سمیت 16 اضلاع میں انسدادِ پولیو مہم کا آغاز

11.17 ملین بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف، 94 ہزار سے زائد ورکرز شریک، مہم 15 اضلاع میں 1 تا 4 ستمبر کو ہوگی

اسلام آباد میں ڈینگی کا ممکنہ پھیلاؤ، تمام لیبارٹریز کیلئے ٹیسٹ فیس مختص کر دی گئی

وفاقی دارالحکومت کی تمام لیبارٹریز ڈینگی ٹیسٹ کے 1500 سے زائد نرخ وصول نہیں کریں گی

صوابی کے مختلف علاقوں میں ڈینگی، 100 سے زائد افراد متاثر

ٹوپی کے محلہ بوٹکہ ،آزاد خیل اور سواتیاں میں ڈینگی کیسز رپورٹ ہوئی

بخار، جسم درد، سوزش،معدہ، سینہ، گلے، فنگل انفیکشن کی جعلی دوائیں فروخت ہونے کا انکشاف

شہری یہ دوائیں ہرگز نہ خریدیں، ڈریپ نے جعلی ادویات کی تصاویر جاری کردیں

پنجاب کے نجی اسپتالوں میں کیمرے نصب کرانے کا حکم

ایمرجنسی، آئی سی یو، نرسری اور ویٹنگ ایریاز میں کیمرے نصب ہوں گے

خیبر پختونخوا کے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں بیماریاں پھیلنے لگیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سانس کی بیماریوں کے 857 نئے کیس رپورٹ ہوئے، محکمہ صحت

وزارت صحت نے سیلاب متاثرین کو ضروری ادویات اور ویکسین کی پہلی کھیپ بھیج دی

وزارت صحت صوبائی حکومت کے ساتھ رابطے میں ہے، آفت اور مشکل کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کو تنہا نہیں چھوڑیں گے،مصطفیٰ کمال

ٹاپ اسٹوریز