ایران ٹرین حادثہ، 17 افراد ہلاک، 50 زخمی

رین مشہد سے یزد جارہی تھی جب پٹری سے اتر کر کرین سے جاٹکرائی

امریکا میں بڑے پُر تشدد واقعات جنم لے سکتے ہیں، ہوم لینڈ سیکیورٹی کی وارننگ

میڈیا اور سرکاری املاک بھی دہشت گردوں کے اہداف میں شامل ہیں، رپورٹ

متحدہ عرب امارات میں منکی وائرس کے مزید 5 کیس رپورٹ

اس مرض کی علامات دو سے چار ہفتوں تک رہ سکتی ہیں، ڈبلیو ایچ او

اسرائیل پورے فلسطین پر غاصبانہ قبضہ کرنا چاہتا ہے، اقوام متحدہ رپورٹ

رپورٹ میں فلسطین کو مشرقی یروشلم سمیت مقبوضہ فلسطینی ریاست کہا گیا ہے

بہت دیر ہو گئی، جائیں اپنے اپنے پیسوں سے کھانا کھائیں، شہباز شریف کا بزنس کمیونٹی سے مکالمہ

اگر کوئی صاحب حیثیت کھانے کا بل دینا چاہے تو دے سکتاہے،وزیراعظم کا شرکا سے مکالمہ

صوبہ خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کے جھٹکے پشاور، صوابی اور مالا کنڈ سمیت گرد و نواح میں محسوس کیے گئے ہیں۔

پاکستان تحریک انصاف: انٹرا پارٹی انتخاب کے انعقاد کی تیاریاں مکمل

جمال انصاری کی جانب سے اس ضمن میں انتخابی شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

پچ دیکھ کر بیٹنگ یا باؤلنگ کا فیصلہ کیا جائے گا،بابر اعظم

ہم یہاں پر خود کو بالکل محفوظ محسوس کررہے ہیں، کپتان ویسٹ انڈیز

کھانا ضائع نہ کریں، مستحق افراد میں تقسیم کرنے کے طریقے اپنائیں: صدر مملکت

ہمیشہ صاف ستھری جگہوں سے کھانا کھائیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا غذائی تحفظ کے عالمی دن پر پیغام

ٹاپ اسٹوریز