بابراعظم کی شاندار سنچری، ایک ساتھ تین ریکارڈز اپنے نام کر لیے

بابراعظم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف شاندار سنچری اسکور کر کے بطور کپتان ایک روزہ کرکٹ میں تیز ترین ایک ہزار رنز اسکور کرنے والے بیٹر بن گئے ہیں۔

اسلامی ممالک بھارت کا سماجی، معاشی اور سفارتی بائیکاٹ کریں، سراج الحق

بھارتی سفیر کو ملک بدر کیا جائے، جماعت اسلامی کل بھارتی سفارت خانے تک مارچ کرے گی، امیر جماعت اسلامی پاکستان

سابق بیورو کریٹ احد چیمہ وزیر اعظم کے مشیر مقرر

احد چیمہ پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس میں گریڈ 20 کے افسر رہے ہیں۔

جلد شادی کروں گی، شوہر کے ساتھ حج پر جانا خواب ہے، صبا قمر

اپنی زندگی میں ایک شخص کو پا کر خوش ہوں۔ وہ بیرون ملک رہتے ہیں اور الحمدللہ مسلمان ہیں۔

وزیراعظم مودی آگے بڑھیں، اس زہر کو روکیں: نصیر الدین شاہ

بھارت میں نفرت پھیلانے کا ذمے دار ٹیلی ویژن اور سوشل میڈیا ہے، بالی ووڈ اداکار

آل پاکستان انجمن تاجران نے 8 بجے دوکانیں بند کرنے کی تجویز مسترد کر دی

تاجر شام 6 بجے سے رات 10 بجے تک سب سے مہنگی بجلی خریدتا ہے۔

قومی اسمبلی: طلبہ کا لازمی منشیات ٹیسٹ بل 2022 پیش، ووٹنگ کے بعد مسترد

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن قومی اسمبلی شکیلہ لقمان نے ایوان میں بل 2022 پیش کیا۔

کورونا کی نئی،زیادہ خطرناک قسم کسی بھی وقت سامنے آ سکتی، عالمی ادارہ صحت نے خبردار کر دیا

اب بھی آبادی کا بڑا حصہ غیر محفوظ ہے، گذشتہ ہفتے بھی 7 ہزار سے زائد افراد کورونا وباء کے باعث جاں بحق ہوئے ہیں۔

عمران خان اگلی ٹرم کیلئے تحریک انصاف کے بلا مقابلہ چیئرمین منتخب

شاہ محمود قریشی وائس چیئرمین، اسدعمر مرکزی سیکریٹری جنرل بن گئے۔

ٹاپ اسٹوریز