پاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

پاک انگلینڈ ٹی20 سیریز کا آغاز 20 ستمبر سے ہو گا۔

انگلینڈ کرکٹ ٹیم17 سال بعد پاکستان کےدورےپر کراچی پہنچ گئی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز 20 ستمبر سے ہو گا

شہباز گل کی بغاوت کے مقدمے میں ضمانت منظور

شہباز گل کو 5لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم

بانی پاکستان کی آخری آرام گاہ پر بھی بجلی کی لوڈشیڈنگ شروع

روزآنہ شام کے اوقات میں مزار قائد اور اس کے احاطے میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ کی جا رہی ہے۔

پی آئی اے کا اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان

پی آئی اے دفاتر سے ٹکٹ حاصل کرنے والے طالبعلموں کے لئے 22 فیصد رعایت کا اعلان  کیا گیا ہے۔

بابراعظم کی کور ڈرائیو فزکس کتاب کا حصہ بن گئی

بابراعظم اپنی بیٹنگ کی صلاحیت کی وجہ سے کرکٹ کے میدانوں اور شائقین میں تو مقبول ہیں اب وہ نویں جماعت کے سلیبس میں بھی شامل ہوگئے ہیں۔

ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلہ دیش نے اسکواڈ کا اعلان کر دیا

محمود اللہ کو 15 رکنی بنگلہ دیشی اسکواڈ سے میں شامل نہیں کیا گیا۔

میٹا کا سیلاب متاثرین کیلئے ساڑھے 12 کروڑ روپے کا اعلان

پاکستان میں آزمائش کے اس موقع پر ہم میٹا کے تعاون کے مشکور ہیں، یونیسیف

ٹاپ اسٹوریز