پیٹرول کہاں سستا، کہاں مہنگا؟

دنیا بھر میں سب سے سستا پیٹرول 5 روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے

دنیا کی پہلی اسپورٹس کار پرواز کرنے کے لیے تیار

کمپنی کے مطابق 52 ممالک کے 21 سو افراد  گاڑی کی پہلے سے ہی بکنگ کرا چکے ہیں

کورونا کے مثبت کیسز کی شرح  1.24 فیصد ریکارڈ

عالمی وبا کے باعث مزید ایک مریض انتقال کر گیا۔

ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 6 روپے 36 پیسے کمی

ستمبرکے لیے ایل پی جی کی نئی قیمت 211 روپے 55 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی ہے، اعلامیہ

ہانگ کانگ کو شکست، بھارت سوپر 4 مرحلے میں پہنچ گیا

بھارت ہانگ کانگ کو 40 رنز سے شکست دے کر افغانستان کے بعد سوپر 4 میں پہنچنے والی دوسری ٹیم بن گئی

پاکستان میں وبائی امراض پھیلنے کا خدشہ

سیلاب متاثرہ علاقوں میں ڈینگی،ڈائریا اور اسکن کی بیماریاں پھیلنے کا خدشہ ہے۔

سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی بڑی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 15 سو روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 39 ہزار روپے ہو گئی۔

آئی سی سی نے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں پر جرمانہ عائد کر دیا

دونوں ٹیموں پر سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 40 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔

ایشیا کپ، عمر گل کی اہلیہ کا پاکستان کیخلاف میچ میں “ہاتھ ہولا” رکھنے کی درخواست

اس ٹیم پر فخر ہے اور ابھی مزید میچز میں کامیابی حاصل کرنی ہے، عمر گل

انگلش کرکٹ ٹیم کی قیادت معین علی کو ملنے کا امکان

17 سال بعد پاکستان کا دورہ کرنے والے انگلینڈ کے اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے کر دیا جائے گا۔

ٹاپ اسٹوریز