آٹھ ماہ کی طویل بندش کے بعد بابو سر ٹاپ کو سیاحوں کیلئے کھول دیا گیا

بابو سر ٹاپ کے اوپر اور اردگرد کے پہاڑوں پر تقریبا چھ سے سات فٹ برف تاحال موجود ہے

سابق امریکی صدر پر فرد جرم عائد

بائیڈن انتظامیہ نے فرد جرم سے متعلق میرے وکلا کو آگاہ کیا، ڈونلڈٹرمپ

ملکی زرمبادلہ میں بڑی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 ارب 33 کروڑ ڈالر رہ گئے۔

بچوں کیلئے مخصوص بستر استعمال کرنے پر پابندی، الرٹ جاری

بستر تیار کرنے والی کمپنی نے بھی ادارے کی جانب سے جاری کیے گئے الرٹ کی حمایت کی۔

4 دہائیوں سے مسلسل جاگنے والا شخص کون ؟

70 سالہ شخص نے کہا کہ وہ ذہنی طور پر کسی بھی قسم کی بیماری میں مبتلا نہیں۔

امدادی رقم کیلئے شوہر کو مردہ ظاہر کر دیا

شوہر نے بیوی کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کر دیا۔

رواں سال پولیو کا پہلا سیمپل سامنے آ گیا

کراچی میں پولیو کا آخری مثبت کیس ستمبر 2018 میں سامنے آیا تھا۔

پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی، بچے کا سینہ چاک کیے بغیر دل کا کامیاب آپریشن

پیڈز کارڈیالوجسٹ پروفیسر ڈاکٹر اعجاز نے مریض بچے کے دل کا والو کٹ لگائے بغیر تبدیل کیا، ترجمان رفعت انجم

انسانوں کی طرح سانس لیتا، پسینے بہاتا اور کانپتا روبوٹ تیار

سانس لینے، پسین بہانے اور کانپنے والے روبوٹ کو اینڈی کا نام دیا گیا ہے۔

زیادہ وقت ٹوائلٹ میں گزارنے والا ملازم نوکری سے برطرف

ملازم باتھ روم بریک کے دوران کم از کم 47 منٹ سے لے کر 6 گھنٹے تک وقت گزارتا تھا۔

ٹاپ اسٹوریز