بہاولپور: مریم نواز نے نواز شریف کو ویڈیو کال کردی، لیکن کیوں؟

بہاولپور والو! آج آپ نے کمال کردیا، آپ کی محبتوں کا شکریہ۔ ن لیگ کی مرکزی نائب صدر مریم نواز کا بہاولپور ریلی کے شرکا سے خطاب

پاکستان شاہینز نے نیوزی لینڈ اے کو 101 رنز سے شکست دیدی

حیدر علی نے جم کر بلے بازی کی اور صرف 28 گیندوں پر 64 رنز بنائے۔

پاکستان کا منفرد ٹرک آرٹ زمین سے فضاؤں میں پہنچ گیا

اسکائی ونگ نے اپنے سیسنا طیارے کو ٹرک آرٹ سے مزین کرکے دنیا تک پاکستان کا سافٹ امیچ پہنچایا ہے، چیف آپرٹنگ آفیسر عمران اسلم خان

پشاور کی تاریخی حویلی جہاں آنے والوں کو خاص زبان بولنا ہو گی

سیٹھی خاندان کی ایک اور تاریخی حویلی کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا۔

خیبرپختونخواحکومت کابٹ کوائن مائننگ پلانٹ لگانےکافیصلہ

نجی ادارے بھی ڈیجیٹل کرنسی بنا سکتے ہیں۔ حکومت نجی اداروں کو این او سی دے گی، صوبائی وزیر آئی ٹی

پولیس یونیفارم میں ٹک ٹاک ویڈیوز بنانا میاں بیوی کو مہنگا پڑ گیا

جوڑے نے راولپنڈی میٹرو سمیت متعدد جگہوں پر ٹک ٹاک ویڈیوز بنائیں

واٹس ایپ پر ایک دن میں کالز کا ریکارڈ قائم

وائس اور ویڈیو کالز کی شرح میں 2019 کے مقابلے میں 50 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ

اداکارہ نادیہ خان نے اپنی تیسری شادی کی تصدیق کر دی

انہوں نے اپنی پہلی شادی کو زندگی کی سب سے بڑی غلطی قرار دیا تھا

بٹ کوائن کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

دنیا میں بٹ کوائن کے حوالے سے امریکہ پہلے، نائیجیریا دوسرے، چین تیسرے، کینیڈا چوتھے، برطانیہ پانچویں اور بھارت چھٹی بڑی مارکیٹ ہے

پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کر دیا

آج سے تمام پی آئی اے کی پروازوں پر مسافر سعودی عرب کا سفر کر سکیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز